میر بھچڑی

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - ہیجڑوں کا نامعلوم الاسم پیر؛ ہیجڑوں کے ایک نامعلوم الحقیقت یا فرضی مورث اعلٰی کا نام۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - ہیجڑوں کا نامعلوم الاسم پیر؛ ہیجڑوں کے ایک نامعلوم الحقیقت یا فرضی مورث اعلٰی کا نام۔